100 مرتبہ پڑھنے سے کیا فائدہ ہے

100 مرتبہ پڑھنے سے کیا فائدہ ہے

ناظرین آپ کو ہم مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو کرنے سے آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں اوراللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان بنتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں

اور یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہے۔ ناظرین یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا یہ جاننے کے لئے آخر تک لازمی پڑھیں۔ ناظرین اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے بعد مکمل ویڈیودیکھنے کےلئے نیچے ویڈیو پرکلک کریں

اس کی آسانی کے لئے بےشمار چیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے۔ جو شخص اللہ تعالی کی زات کا زکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں۔

آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے ناظرین آج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے

لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بے شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی ناظرین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے

کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گے جس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا

وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے۔ دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے

 


Leave a Reply

Your email address will not be published.