پہلی رات سے قبل یہ 3 با تیں ہمیشہ یا ر کھنا ورنہ آپ کی

پہلی رات سے قبل یہ 3 با تیں ہمیشہ یا ر کھنا ورنہ آپ کی

شادی ایک نازک بندھن ہوتا ہے اور بعض اوقات لوگ انجانے میں کچھ ایسی باتیں کرجاتے ہیں جس سے اس کے ختم ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،آئیے آپ کو چند ایسی باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں جن سے ہرقیمت پر بچنا چاہیے۔

تنقید:-یہ انسانی فطرت ہے کہ اسے تنقید پسند نہیں ہوتی اور اگر کوئی ایسا کرے تو اسے کافی برا لگتا ہے۔اکثر دیکھا گیا ہے کہ شادی شدہ افراد ایک دوسرے کو بعض اوقات معمولی باتوں

پر بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا ڈالتے ہیں،یہ تنقید کسی بھی صنف کی جانب سے کی جائے کافی برے نتائج لاتی جوڑے تنقید اور شکایت کی باریک لکیر میں تمیز نہیں کرپاتے اور اپنی شادی شدہ زندگی برباد کربیٹھتے ہیں۔آپ کو چاہیے کہ اپنے جیون ساتھی کی تعریف کریں

اور اگر اس سے کوئی غلطی ہوجائے تو اسے تنقید کانشانہ بنانے کی بجائے آرام سے سمجھائیں کہ یہ بات غلط ہے اور اسے اس طرح نہیں ہونا چاہیے۔کسی بھی انسان کو اپنی توہین بالکل بھی پسند نہیں ہوتی۔اگر آپ اپنے جیون ساتھی کے ساتھ توہین والا رویہ اپنائیں گے تو یقین جانئے کہ اسے یہ بات نہ صرف اچھی نہیں لگے گی


Leave a Reply

Your email address will not be published.