تمام لڑکیوں سے ایک سوال؟ صرف لڑکیاں دیکھیں۔

آپ فیس بک پر اپنی تصویریں کیوں اَپ لوڈ کر تی ہیں؟ کمنٹس لینے کے لیے؟ کہ آپ بہت حسین ہیں؟ ایک پری جیسی ہو؟ لیکن ان کمنٹس سے آپ کو کیا ملتا ہے؟ خوشی؟ یہ خوشی کب تک محسوس ہو تی ہے؟ زیادہ سے زیادہ دو تین دن؟ یا جب بھی آپ کمنٹس پڑھتی ہو گی تب تب؟

لیکن اس خوشی کا آپ موازنہ کر یں، اس خوشی سے جو آپ کو جنت میں دینے کا وعدہ کیا گیا ہے! اچھا یہ بتا ئیں کہ آپ کو اچھا لگے گا، آپ کا شوہر ہر کسی اور لڑکی کی تعریف کر ے؟ نہیں نہ ؟ تو پھر آپ کسی اور کو کیوں موقع دیتی ہیں، جو آپ کا محرم بھی نہیں؟؟ یقین کر یں

میری بہنوں آپ بہت خوبصورت ہیں، جب تک آپ پردے میں ہیں! اس لیے کسی سے پو چھنے یا کمنٹس لینے کی ضرورت نہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کو عورت بنا کر بہت اونچا مقام دیا ہے اس کی قدر کر یں اور اس بات کو سمجھی پھر پر دہ تو میرے پیارے اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔

اے نبی ﷺ ! تم اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے منہ کے اوپر جھکا لیا کر یں اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جا ئیں گی تو ان کو ستا یا نہیں جا ئے گا اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔

Leave a Comment