قرآن پاک کی چند آیات کا ورد کریں

ایک ایسا وظیفے کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں۔ یہ جو عمل ہے یہ قرآن پاک کی چند آیات کا عمل ہے ۔ انشاءاللہ! آج کے اس عمل کی وجہ سے آپ کی معاشی حالت بہترہوگی۔ آپ کے جتنے بھی دنیاوی مسائل ہیں۔ پریشانیاں ہیں۔ غم ہیں۔ ٹینشن ہیں ان کا خاتمہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سکون والی زندگی عطا کریں گے ۔ یہ بہت ہی آسان ساعمل ہے ۔ اب آپ کو وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں۔

آج کا وظیفہ قرآن پاک کی ایک سورت “سورت القریش” کا ہے۔ یہ آخری پارے کی سورت ہے۔ انتہائی آسان سی سورت ہے۔ آپ زبانی یاد کرلیجیے گا یہ بہت ہی زبردست عمل ہے۔ آپ نے اس عمل کو سات دن لگاتار کرنا ہے۔ اگر جو مائیں بہنیں اپنے ایام مخصوصہ میں آگئیں ہوں ۔

تو وہ اس عمل کو وہیں پر چھوڑدیں۔ جتنے دن عمل کیا ہے۔ اس عمل کو اتنے دن یا د رکھ لیں۔ باقی جو ایام ہیں۔ وہ ایام مخصوصہ کے بعد پورا کرلیں۔ روزانہ “سورت القریش” کی سو مرتبہ تلاوت کرنی ہے۔ اس وظیفے کو شروع کرنےسے پہلے آپ نے نماز پنجگانہ کی روٹین بنانی ہے۔ نماز پنجگانہ پہلے ہے۔ اور بعد میں کوئی بھی وظیفہ ہے۔ سب سے پہلے آپ نے نماز کی روٹین اپنانی ہے۔

پانچ وقت کی نماز پڑھنی ہے۔ اور روزانہ کسی بھی وقت آپ سو مرتبہ “سورت القر یش” کو پڑھ لیں۔ انتہائی آسان او رچھوٹی سی عمل ہے۔ اگر آپ دو مرتبہ پڑھیں گے تو آپ کو زبانی یا د ہوجائے گی۔ زبانی یا د نہ ہو تو آپ قرآن پاک دیکھ کر بھی کرسکتے ہیں۔ یا موبائل ہے توتصویر کی صورت میں پڑھ سکتے ہیں۔

سومرتبہ روزانہ پڑھنی ہے۔ اول وآخر درود پڑھ لیں گے ۔ تو اور بہتر ہوگا۔ سات دن مسلسل عمل کرنا ہے۔ انشاءاللہ!اس عمل کے کرنےسے آپ کی معاشی حالت بہتر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکتیں عطافرمائےگا۔ گھر میں اگر کوئی لڑائی جھگڑا ہے۔ کوئی پریشانی آگئی ہے۔ تواس کو ایمرجینسی طور پر ختم کرنے کا یہ ایک بہت ہی زبردست عمل ہے۔ تمام طرح کی حاجتوں کا ایک انمول وظیفہ ہے۔

انشاءاللہ!ایک ہفتے میں اگر آپ روزانہ سو مرتبہ پڑھیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کا خاتمہ فرمائیں گے ۔

Leave a Comment