منگل کے دن چلتے پھر تے یہ چار لفظ تین سو تیتیس بار پڑھ لیں۔ منگل نے مجھے لاکھوں نہیں کروڑوں سے نوازا ہے۔

اللہ سے دعا میں کر تا ہوں کہ اے مالکِ کائنات جو بندہ میری پوری با تیں سنتا ہے اللہ اس کی شادی نہیں نہ ہو ئی تو اس کی شادی کر وا دے اس کو مکہ مدینے کی زیارت کروا دے اس کے پیاروں کا سایہ اور اس کا سایہ اس کے پیاروں پر قائم و دائم رکھ اور جو خوشی مانگے میرا رب اسے دے دے مجھے یہ نہیں معلوم کہ منگل کا دن یہ کسی کی زندگی میں کیا اثر کر ے گا کرتا ہے یہ مجھے پتہ ہے۔

لیکن کسی کی زندگی میں یہ کیا اثر کر ے گا میں یہ نہیں کہنا چاہتا لیکن ایک بات آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ منگل کے دن میں مجھ کو میں آپ کے سامنے کہتا ہوں منگل کے دن نے مجھے اتنا نوازا ہے دیکھیں نوازنے والی ذات میرے رب کی ہے اس رب کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا لیکن ایک وسیلے کی بات کر رہا ہوں منگل کے دن سے مجھے لاکھوں نہیں مجھے کروڑوں ملے ہیں مجھے۔۔

ٹھیک ہے؟ کسی کی کہانی نہیں سنا رہا میں یہ کوئی رام لیلہ نہیں چل رہی۔ تو منگل کے دن کا وظیفہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے منگل کا جو دن ہے نا منگل کے ساتھ جو سیارا ہے اس کا نام ہے مریخ جو سرخ رنگ کا ہے جو جنگ و جدل پر مبنی ہے یعنی کہ اس کے تحت جو آ نے والے لوگ ہو تے ہیں پریشانی تکلیفیں زندگی میں دیکھتے رہتے ہیں جنگ و جدل ان کی زندگی میں آتی ہیں اور اللہ تعالیٰ خیر کر ے اس کےا ثرات آپ پر کم ہو ں گے منگل سب سے کئی لوگ اسے منحوس کہتے ہیں ایسی بات نہیں ہے

جو میں وظیفہ بتانے لگا ہوں یہ آپ نے کر لیا تو میں آپ کے سامنے بیٹھا ہوں اللہ نے مجھے منگل کی وجہ سے اتنا نوازا ہے لاکھوں نہیں کروڑوں روپے مجھے دئیے ہیں مجھے۔۔

میں میں۔ تو منگل کا ایک وظیفہ آپ کی خدمت میں حاضر کرنے کے لیے آ گیا ہوں۔ ایک بندہ تھا نا اس کو سب لوگ کہا کر تے تھے تو یار کسی کو مرشد بنا لے وہ چاہتا نہیں تھا پھر جب اس نے کہا ٹھیک ہے صبح سب سے پہلے جو بندہ شہر میں داخل ہو گا نا میں اس کو اپنا مر شد بنا لوں گا۔ تو جیسے ہی وہ شہر میں داخل ہوا۔ تو اس نے اس کو مرشد بنا لیا۔

ھو اللہُ الذی لا الہ الا ھو الرحمن الرحیم اس کی تسبیح پڑھنی ہے اس کی تسبیح پڑھنے سے جو آپ کو فائدہ ہونے والا ہے اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے آپ کی جو قسمت ہے وہ کھل جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کسی بھی رقم کے نیچے دبے ہوئے ہیں یعنی مقروض ہیں تو آپ کو اس وظیفے کی بر کت سے آپ کا قرض بھی اتر جا ئے گا۔

Leave a Comment