قرآن حکیم کی دو آیا ت کے حیران کن معجزات

آج آپ کے سامنے ڈلیوری اور خ ون کی کمی کے کچھ وظائف آپ کے سامنے رکھیں گے ۔ یہ جو آیات آپ کوبتائی جائیں گی وہ سورت انشقاق کی آیت نمبر چار او ر پانچ ہے۔ پہلے اس آیت کا ترجمہ یہ ہے کہ “جو کچھ اس میں ہے وہ ڈال دے گی، اور زمین خالی ہوجائےگی۔

یہ آیت اللہ تعالیٰ نے قیامت کی علامات کے بارے میں اتاری کہ قیامت کے علامات اس کے اندر بتائے گئے کہ جب قیامت آئے گی ۔ تو پہاڑ روئی کی گالوں کی طرح اڑتے پھریں گے آسمان پھٹ جائےگا۔ زمین کے اوپر زلزلہ آجائےگا۔ اور زمین کے اندر جو کچھ خزانے ہیں۔ یا جو کچھ معدنیات ہیں۔ تووہ سب کچھ وہ باہر پھینک دے گا۔

تو یہی آیت اللہ تعالیٰ نے اس کے اندر قرآن کے ہر ہر ایک آیت کے اندر بڑی تاثیر اللہ نے رکھی ہے۔ اور آپﷺ نے ہمیں معراج کے اندر یہی وظائف دیے ہیں۔ اور یہی اعمال آپ ﷺ نے ہمیں دیے ہیں۔ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں کچھ لونڈیاں کچھ غلام آئیں میں نے حضرت فاطمہ ؓ سے کہا کہ تم اپنے والد صاحب سے کچھ خدمت کیلئے جا کر ایک خادم مانگ لاؤ تو اچھا ہے سہولت رہے گی ۔

نبی کریم ﷺ کی خدمت حاضر ہوئیں لوگوں کا مجمع تھا اس لیے واپس چلی آئیں نبی کریمﷺ خود ہی مکان پر تشریف لائے اور فرمایا کہ کل تم کس کام کو آئی تھی اور چپ ہوگئیں شرم کی وجہ سے بول نہ سکیں ۔میں نے عرض نبی کریمﷺ چکی سے ہاتھ پر نشان پڑ گئیں جھاڑوں دن کیوجہ سے نشان پڑ گئیں۔ جھاڑو دینے کیوجہ سے کپڑے میلے رہتے ہیں۔ کل آپ کے پاس کچھ غلام آئے ہیں

اس لیے میں نے ان سے کہا کہ ایک خادم مانگ لائیں۔تو اپنی مشقوں میں سہولت ہوجائےگی نبی پاک ﷺ نے فرمایا اللہ سے ڈرتی رہو ا س کے فرض کو ادا کرتی رہو سونےکے لیے لیٹو تو 33 مرتبہ “سبحان اللہ ، 33 مرتبہ ” الحمداللہ ” اور 34 مرتبہ “اللہ اکبر” پڑھ لیا کرو ۔ یہ خادم سے بہتر ہے اس کے بعد نبی پاک ﷺ نے یہ خادم سے بہتر کلمات میں تمہیں عطاکررہا ہوں۔ اگر تم ان کو کرلو تودن بھر کی تھکاوٹ ختم ہوجائےگی۔

آخرت میں بھی تمہارے کام آئےگا۔ تواسی اعمال کا اندر اللہ تعالیٰ نے بہت قوت اور بہت تاثیر رکھی ہے۔ آپ کو ڈلیوری کے بارے میں وظیفہ دیں گے ۔ ایک وظیفہ تو یہی ہے۔ کہ جس سے یہ آپ کو معلوم ہوجائے کہ عورت کو حمل ہوگیا۔ فرماتے ہیں کہ سورت یسین پڑھ کر پانی پر دم کرلے۔ اور پھر جب بھی وہ عورت پانی پئیے۔ تو وہ اس سورت یسین کے دم کیے ہوئے پانی کو پئیے۔

اور دوسرا وظیفہ یہ آیت ” والقت مافیھا وتخلقت، وازنت لربہا وحقت” سورت انشقاق کی آیت نمبر چار اور آیت نمبر پانچ ہے۔ تو اس کو لکھ کر اس کے پیٹ کے اوپر باندھ دے۔ تو اس آیت کی بہت قوت ہے اور بہت زیادہ تاثیر ہے۔ اور اسی آیت کو اسی آیت کا ورد کرتی جائے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ان کی ڈلیوری اور آسانی او ر اللہ تعالیٰ ان کی راہیں ہموار کردے گا۔

اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات ، آپریشن وغیر ہ اور سرجری وغیرہ سے حفاظت فرمائےگا۔ او ردوسری یہی آیت “والقت مافیھا وتخلقت ، واذنت لربہا وحقت” یہ خ ون کی کمی کو بھی کو پورا کرتی ہے۔ جس انسان کے اندر خ ون کی کمی ہو ۔ تو یہی خ ون کی کمی ، یہی آیت اس انسان کے اندر خ ون کی کمی کو بھی پورا کرتی ہے کہ ڈلیوری کی وجہ سے انسا ن کا خ ون بھی بہت زیادہ چلاجاتا ہے جب یہی آیت انسان باربارپڑھتا ہے اسی کاور دکرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس انسان کے خ ون کی کمی کو بھی پورا فرما دیتے ہیں۔

اور دوسرا خ ون کی کمی کے لیے ایک وظیفہ دوسر ابھی ہے وہ یہ ہے کہ انسان پہلاکلمہ پڑھے ہر نما ز کے بعد۔ ہر نماز کے بعد پہلاکلمہ پڑھ کر تین مرتبہ ” یا مسئول” اور ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کے ساتھ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے ۔ انشاءاللہ ! اس کی خ ون کی کمی کو پورا فرمائیں گے ۔

Leave a Comment