ایک حیران کن بات جو اپ نے آج تک نہ پڑھی ہوگی نہ سنی ہوگی

ایک حیران کن بات جو اپ نے آج تک نہ پڑھی ہوگی نہ سنی ہوگی ۔

کا بہت چلاک زندہ ہوتا ہے ۔اس کی نظر بہت تیز ہوتی ہے خطرے کی صورت میں کایں کایں کرکے آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے ۔اوپر اڑنے والے پرندے نیچے کا منظر کبھی نہیں بھولتے۔ان کے مرنے والے ساتھی کا چہرہ انسان یا جانور اس کا چہرہ ہمیشہ یاد رہتا ہے ۔

کوا ہی وہ پرندہ ہے جس نے انسان کو مردہ دفن کرنا سکھایا ۔ کوے میں ایسی طاقت ہوتی ہے کہ وہ آنے والے وقت کو پہلے سے جان لیتے ہیں۔

اگر کوے مل کر آپ کے گھر کے چھت پر آ کر ایک دوسرے سے لڑنے لگے تو یاد لکھیں اس گھر پر کوئی برا وقت آنے والا ہے ۔

اس لئے جب کوئی ایسا منظر دیکھیں تو گھر والوں کا صدقہ اور خیرات ضرور کریں ۔اگر کوئی کو آپ کی چھاتی آپ کی دیوار پر اکیلا بولنے لگے

تو اس مجھے آپ کے گھر میں کوئی خوشخبری آنے والی ہے ۔آپ کی دولت میں اضافہ ہو سکتا ہے آپ کے روزگار میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔آپ کو کوئی بڑی کامیابی مل سکتی ہے ۔اگر کوئی کو اچانک منہ میں روٹی کا ٹکڑا لیا ہوا نظر آ جائے

تو مجھے آپ کی کوئی بڑی خواہش پوری ہونے والی ہے ۔اگر کوئی گواہ کسی صاحب کسی کے ساتھ کے اوپر بیٹھ کر دے تو اس کے دن اچھے آنے والے ہوتے ہیں ۔

اگر کوئی کواں آپ کے سر پہ آ کر بیٹھ جائے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو بہت احتیاط کی ضرورت ہے ۔کہ وہ پرندہ ہے جو پرندوں کے بادشاہ کو تنگ کرتا ہے ۔وہ اپنی چونچ سے اس کی گردن پر کاٹتا ہے ۔

یہ ہیں کرنے کے بارے میں کچھ معلومات ان سے فائدہ اٹھائیں اور عمل کریں ۔

Leave a Comment