زندگی میں ایک بار اس اسم کو پانی پہ دم کرکے

اسلام علیکم دوستوآج ہم بات کریں گے۔ یاداشت کواور دماغ پاور کو کیسے بھوسٹ کر سکتے ہیں۔اگر آپ کے بچے ہیں ان کو یاد نہیں ہوتا یا بڑوں کو بھول جاتا ہے یاد نہیں ہے رہتاان کا زہن سمارٹ نہیں ہے ۔ آج کا وظیفہ آپ کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔انشا ء اللہ آج کے وظیفے کی برقت سے آپ کے بچوں کے زہن بہت زیادہ تیز ہو جائیںگے روشن ہو جائیں گے ۔

اگرآچاننا چاہتے ہیں ہماراآج کا پیارا عمل کونسا ہے۔ تو اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں۔ یہ بہت ہی مختصرساعمل ہے۔

صرف آپ نے ایک دن اس عمل کو کرنا ہے ۔اور وہ پھر پوری زندگی آپ کو فائدہ دیتا رہے گا۔آپ نے کرنا کیا ہے ایسے توجہ سے سن لیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ بسم اللہ شریف پوری آ پ نے 786 مرتبہ پڑھنی ہے ۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے ۔درود پاک آپ کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں چھوٹا آتا ہے وہ پڑھ لیں بڑا آتا ہے وہ پڑھ لیں ۔

شروع اور آخر میں درود پاک پڑھنا ہے اور بیچ میں درمیان میں 786 بسم اللہ شریف پوری پڑھنی ہے ۔ پڑھنے کے بعد آپ نے ایک بوتل میں پانی لینا ہے اس پر دم کر دینا ہے پینے والا پانی ہواور اس پینے والے پانی میں آپ نے دم کر دینا ہے اور اس کو رکھ لینا ہے بچے کو صبح کے وقت پلائیںاور رات کو سوتے وقت اس پانی میں سے پلایا کریں جیسے ہی پانی ختم ہونے کے قریب ہو اپ نے اس پانی میں اضافہ کرلینا ہے ۔

آپ کو دوبارہ دم کرنے کی ظرورت نہیں پڑے گی یہ پانی آپ پوری زندگی چلا سکتے ہیں۔ایک بچا ہے اس کو پلاتے رہیں اگر زیادہ ہیں تو وہی پانی پلاتے رہیں ۔ انشاء اللہ اس کی بر قت سے ہمارے بچوں روشن ہو جائیں گے حافظے تیز ہو جائیں گے ۔ صرف آپ نے ایک دن اس عمل کو کرنا ہے ۔اور وہ پھر پوری زندگی آپ کو فائدہ دیتا رہے گا۔آپ نے کرنا کیا ہے ایسے توجہ سے سن لیں۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ بسم اللہ شریف پوری آ پ نے 786 مرتبہ پڑھنی ہے ۔اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھنا ہے ۔درود پاک آپ کوئی بھی پڑھ سکتے ہیں چھوٹا آتا ہے وہ پڑھ لیں بڑا آتا ہے وہ پڑھ لیں ۔شروع اور آخر میں درود پاک پڑھنا ہے اور بیچ میں درمیان میں 786 بسم اللہ شریف پوری پڑھنی ہے ۔

پڑھنے کے بعد آپ نے ایک بوتل میں پانی لینا ہے اس پر دم کر دینا ہے پینے والا پانی ہواور اس پینے والے پانی میں آپ نے دم کر دینا ہے اور اس کو رکھ لینا ہے بچے کو صبح کے وقت پلائیںاور رات کو سوتے وقت اس پانی میں سے پلایا کریں جیسے ہی پانی ختم ہونے کے قریب ہو اپ نے اس پانی میں اضافہ کرلینا ہے ۔ آپ کو دوبارہ دم کرنے کی ظرورت نہیں پڑے گی یہ پانی آپ پوری زندگی چلا سکتے ہیں۔

ایک بچا ہے اس کو پلاتے رہیں اگر زیادہ ہیں تو وہی پانی پلاتے رہیں ۔ انشاء اللہ اس کی بر قت سے ہمارے بچوں روشن ہو جائیں گے حافظے تیز ہو جائیں گے ۔اب کرتے ہیں بڑوں کی بات اگر بڑوں میں یہ بیماری ہے بھو ل جانے کی بھول جاتے ہیں چیزیں یا د نہیں ہے رہتی تو آپ کے لیے بتاتا چلوں آپ نے اللہ پاک کا بہت ہی پیارا نام ہے ۔ بہت ہی آسان سا وظیفہ ہے آپ نے صرف ایک دن ہفتے میں اس عمل کو کثرت کے ساتھ کرنا ہے ۔

تو وہ دن کونسا ہے جمعہ مبارک جمعہ کے دن آپ نے اس عمل کوکرنا ہے ۔اللہ پاک کا یہ نام آپ نے پڑھتے رہنا ہے ۔جب جب آپ کو ٹائم ملے جب آپ کا دل کرے جمعہ کے دن فضول باتوں سے بچانا ہے یہ دن بہت اہم ہے یہ مسلمانوں کے لیے عید کا دن ہے ۔آپ نے کوشش کرنی ہے اس دن درود پاک پڑھنے کی درود پاک کے بہت سے فوائد ہیںبے شمار کم سے کم 313 مرتبہ لازمی درود پاک پڑھا کریں جمعہ کے دن اورو دنوں میں بھی پڑھیں

لیکن جمعہ کے دن لازمی پڑھیں درود پاک انشاء اللہ اس کی بر قت سے ہماری پریشانیاں ہماری تنگدستیاں ہماری بیماریاں ہماری قرض داریاںدور ہوتی چلی جائیں گی ۔اور درود پاک قیامت کے دن شفاعت کا زریع بھی بنے گا ۔بر حال آپ اللہ پاک کا نام جمعہ کے دن لازمی پڑھنا ہے اس کی کوئی مقدارمقرر نہیں ہے ۔اللہ پاک کا اسم اوپر ویڈیو میں سن لیں اور یاد کرلیں زیر زبر کے ساتھ یہ نام پڑھنے سے انشا ء اللہ بھولنے کی عا دت دور ہوتی چلی جائے گی ۔

اور دوستو نماز کی ظرور پابندی کیا کریں قرآن پاک کی تلاو ت کیا کریں۔انشا ء اللہ اس سے بھی ہماری پریشانیاں بیماریاں دور ہوتی چلی جائیں گی ۔اور کوئی بھی وظیفہ ہے اس وقت تک آپ کو سحی اثر آپ کو نہیں دے سکتا جب تک آپ نیک عمال نہیں کرتے نمازیں نہیں پڑھتے قر آن پاک کی تلاوت نہیں کرتے ۔اور دوستوآپ کے یہ وظائف اچھے لگے ہوں تو شیئر ظرور کریں۔