پسند کی شادی کے لئے خاص وظیفہ

بہت سے لوگ اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور وہ نہیں کر پاتے ۔انشاءاللہ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے اور آپ کی مرضی کے مطابق آپ کا رشتہ آپ کے گھر آ جائے گا ۔

آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوجائیں گے ۔لیکن اس کے ساتھ کچھ شرطیں ہیں وہ آپ کو ماننی پریں گی ۔پہلی شرط یہ کہ آپ نے اس عمل کو باقاعدگی سے پڑھنا ہے اور آپ نے ناغہ نہیں کرنا ۔

اس میں کوئی کمی بیشی کی گنجائش نہیں ۔اس عمل کو اپنے باوضو ہوکر کرنا ہے ۔آپ نے سب سے پہلے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے تیرہ مرتبہ یا ستار العیوب یا مسبب الاسباب ایاک نعبد و ایاک نستعین یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ۔اس آیت کو آپ نے تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے

اور اس کے بعد آخر میں آپ نے پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنی ہے ۔انشاء اللہ تعالی آپ کی پسند کی شادی ضرور ہوگی ۔