سورہ الرحمن کا عمل ، اس عمل سے آپ کے گھر سے ہر قسم کی پریشانی نحوست اور بیماریاں ختم ہو جائے گی

بہت سے لوگے پوچھتے ہیں کہ کیا سورہ الرحمن میں تمام بیماریوں کا علاج موجود ہے تو جی ہاں قرآن پاک کا ہر لفظ شفاء ہے خاص کر کے سورہ الرحمن جس پر بہت سے ترجابات بھی ہو چکے ہیں اور اس سورہ کی برکات سے ہر بیمار شخص صحتیاب ہو جاتا ہے کوئی کسی بھی پریشانی یا بیماری میں مبتلا ہو یا کوئی جادو ہوا ہو یا جن کا سایا ہو سورہ الرحمن ان سب سے نجات کا مجرب عمل ہے

ہر گھر میں کوئی نہ کوئی بیمار ضرور ہوتا ہے آپ یہ وظیفہ کر لے آپ کو انشاء اللہ فائدہ ہو گا وظیفہ اس طرح کرنا ہے کہ آپ 1 لیٹر کی پانی کی بوتل لے لیں آپ نے 41 مرتبہ سورہ الرحمن اور 41 مرتبہ سورہ تغابن پڑھ کر آپ نے اس پانی پر دم کر دینا ہے ضروری نہیں ہے کہ آپ اس عمل کو ایک دن میں ختم کرے آپ کے کھر میں جتنے کوگوں کو قرآن آتا ہے

وہ سب مل کر اس عمل کو پورا کر سکتے ہیں اور پانی پر پھونکھ سکتے ہیں ہر 1 بار سورہ کی تلاوت پر آپ نے پانی پر دم کر دینا ہے جیسے ہی عمل پورا ہو جائے آپ اس پانی کو استعمال کرنا شروع کر دے آپ نے اس پانی کو کھانا بناتے وقت چائے بناتے وقت ہر چیز کو بناتے وقت اس پانی کا استعمال کرے

اس عمل سے آپ کی ہر پریشانی حل ہو جائے گی کسی بھی قسم کی بیماری یا جادو سائے کا مسلہ اس پانی کے استعمال سے حل ہو جائے گے

Leave a Comment