زندگی بدل دینے والی حدیث

زندگی بدل دینے والی حدیث حضرت محمد ﷺ نے فرمایا میں اپنی امت کے ان لوگوں کو جانتا ہوں کہ جو اعمال اتنے اچھےاعمال لے کر آئیں گے قیامت کے دن کہ وہ پہاڑوں کی طرح (یعنی بہت زیادہ ہوں گے)، اللہ پاک ان سارے اعمال کو گردوغبار بنا دیں گے صحابہ ڈر گئے اور کہا کہ اللہ کے رسول کوئی نشانی بتائیں کہ ہم ان لوگوں میں سے نہ ہوں آپ ﷺ نے فرمایا تمھارے جیسے ہوں گے تمہارے جیسے اعمال کریں گے تمہارے جیسے معمولات ان کے ہوں گے فرق صرف یہ ہے جب وہ تنہائیوں میں ہوں گے تو وہ اللہ کی حرمتوں کو پامال کریں گے ۔تو اصل نے حیائی سے بچنا ہے تو خلوتیں پاکیزہ کرنی پڑیں گی تنہائیاں پاکیزہ کرنی پڑیں گی تنہائی پاکیزہ ہوتی ہے تو معاشرہ پاکیزہ ہوتا ہے جب تنہائی پاک نہیں ہو گی تو معاشرہ پاک نہیں ہو گا۔ یہ حدیث آج کے دور کے لیے ہے ۔

زندگی بدل دینے والی حدیث حضرت محمد ﷺ نے فرمایا میں اپنی امت کے ان لوگوں کو جانتا ہوں کہ جو اعمال اتنے اچھےاعمال لے کر آئیں گے قیامت کے دن کہ وہ پہاڑوں کی طرح (یعنی بہت زیادہ ہوں گے)، اللہ پاک ان سارے اعمال کو گردوغبار بنا دیں گے صحابہ ڈر گئے اور کہا کہ اللہ کے رسول کوئی نشانی بتائیں کہ ہم ان لوگوں میں سے نہ ہوں آپ ﷺ نے فرمایا تمھارے جیسے ہوں گے تمہارے جیسے اعمال کریں گے تمہارے جیسے معمولات ان کے ہوں گے فرق صرف یہ ہے جب وہ تنہائیوں میں ہوں گے تو وہ اللہ کی حرمتوں کو پامال کریں گے ۔تو اصل نے حیائی سے بچنا ہے تو خلوتیں پاکیزہ کرنی پڑیں گی تنہائیاں پاکیزہ کرنی پڑیں گی تنہائی پاکیزہ ہوتی ہے تو معاشرہ پاکیزہ ہوتا ہے جب تنہائی پاک نہیں ہو گی تو معاشرہ پاک نہیں ہو گا۔ یہ حدیث آج کے دور کے لیے ہے ۔ اللہ پاک ہمیں بے حیائی سے بچائے۔

اللہ پاک ہمیں بے حیائی سے بچائے۔

Leave a Comment