لباس اتارتے ہوئے یہ باتیں کبھی نہ بھولیں

ہم لباس اتارتے ہوئے بسم الله نہیں پڑھتے ۔ جس طرح انسانوں کی نظربد لگتی ہے اسی طرح جنوں کی بھی نظر بد لگتی ہے۔فرمان رسول ﷺ ہے کہ اگر آپ جنوں کی نظروں سے بچنا چاہتے ہیں تو قمیض یا لباس کا کوئی بھی حصہ اتارنا چاہیں

تو بسم الله پڑھ لیں. سارے جن دیکھ نہیں سکیں گے اندھے ہو جائیں گے اور اگر تم بسم اللہ نہیں پڑھتے تو جن دیکھتے ہیں اور ان کی بھی نظر لگ جاتی ہے . رس اکرمﷺ نے دیکھا ایک صحابہؓ عبدالله ابن عامر نے غسل کرنے کے لئے کندھوں سے چادر نیچے کی تو ایک صحابی دیکھ کر کہنے لگے

کتنے خوبصورت ہیں اور وہ وہیں گر گئے. حضرت محمد نے فرمایا تم اپنے بھائیوں کو کیوں مارتے ہو قتل کرتے ہو۔تم نے کیوں نہیں کہا ماشاءاللہ۔ ان کو نظر لگ گئی تھی پھر فورا ان سے وضو کروا کے پانی ان کی قمر پر ڈالا تو وہ اٹھ کر کھڑے ہو گئے ۔

اسی لئے زندگی میں جب بھی کپڑے اتاریں تو بسم الله پڑھیں اور جب اپنے بچوں کے کپڑے اتاریں تب بھی پڑھیں کیونکہ ماں باپ کی نظر زیادہ لگتی ہے۔فرمان رسول ﷺ ہے اگر تقدیر پر سبقت لے جانے والی کوئی چیز ہوتی تو نظر بد ہوتی ۔ قیامت کے قریب اونٹ ہنڈی ممیں اور مرد قبر میں زیادہ نظر بد کی وجہ سے جائیں گے ۔ اسی لئے نظر بد سے اپنے آپ کو بچانے کیلئے بسم الله پڑھیں

Leave a Comment