خوبصورت ہونا خواب نہیں بلکہ حقیقت بس اللہ کا ایک نام رات کو پڑھ کے چہرے پر ہاتھ پھیر لیں

چاند جیسی خوبصورتی پائیں ۔یہ وظیفہ مخصوص ان لوگوں کے لئے ہے خوبصورت ہونا چاہتے ہیں

۔جن لوگوں کی شادی ہونے والی ہے اور وہ اپنے چہرے پر نکھار لانا چاہتے ہیں وہ اس وظیفے کو لازمی کریں

۔اس کے لیے آپ کو کسی قسم کی کریم لے لینے یا پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے

۔آپ کو صرف اللہ تبارک و تعالیٰ کا صرف ایک صفاتی نام پڑھنا ہے ۔اس وظیفے کو کرنے کے بعد انشاءاللہ آپ کا چہرہ اتنا حسین اور اتنا نورانی ہو جائے گا

کہ آپ ہمیشہ ہم لوگوں کو دعائیں دیتے رہیں گے ۔آپ نے یہ عمل رات کو سونے سے پہلے کرنا ہے

۔اس عمل میں آپ نے سب سے پہلے تین بار درود شریف پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اللہ تعالی کا ایک مبارک نام یا کریم پڑھنا ہے

اور اسے اپ نے سو مرتبہ پڑھنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے دوبارہ تین مرتبہ درود شریف پڑھنے ہیں ۔جب آپ اس عمل سے فارغ ہو جائے تو آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونک مار کر اپنے چہرے پر ہاتھ پھیر لینے ہیں ۔اس عمل کو اپنے روزانہ کرنا ہے اور لگاتار چالیس دن تک آپ نے اس عمل کو کرتے رہنا ہے ۔

Leave a Comment