رمضان کی سحری میں روزانہ یہ دعا پڑھیں۔

رمضان کا وظیفہ بتاؤں گی اس عمل کو آپ نے سحری کے وقت کر نا ہے یعنی جب آپ نے روزہ رکھنے کے لیے اٹھنا ہے تب آپ نے اس عمل کو کرنا ہے یعنی جب آپ سحری کر یں یا سحری کاٹائم ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی رہ جا ئیں یا دس منٹ رہ جا ئیں تب آپ اس عمل اس وظیفے کو کر سکتے ہیں انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے اللہ آپ پر ضرور مہربان ہو گا اور آپ پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے گا پہلا عشرہ ہوتا ہی ہے رحمتوں والا ہے بر کتوں والا ہے۔

اور اس پاک اور مبارک مہینے کے پہلے عشرے میں آپ اللہ کی رحمتوں سے ما لا مال ہوں اللہ سے رو رو کر مانگیں آپ کی ہر دعا کو اللہ سنے گا اگر آپ چاہیں تو ا س وظیفے کو رمضان کے پورے مہینے میں بھی کر سکتے ہیں سحری کے وقت کر سکتے ہیں ۔

اللہ نے فر ما یا کہ روزہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا اجر دوں گا میں خود اس کی جزا دوں گا روزے کا اجر بروزِ ق ی ا م ت عطا کر ے گا بذاتِ خود اللہ کریم بندے کو روزے کا اجر عطا کر ے گا اس وظیفے کو سحری کے وقت لازم کر یں اللہ کریم کی رحمت آپ پر ضرور بر سے گی اللہ کا فضل آپ پر ضرور ہو گا۔

آپ کو روزے کا بھی ثواب ملے گا اور وظیفہ کرنے کا ثواب بھی ملے گا اللہ پاک آپ سب کو دین و دنیا کی خوشیاں نصیب فر ما ئے۔ تو وقت کی نزاکت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے وظیفہ کی طرف چلتے ہیں میری آپ سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔

وظیفہ بتانے سے پہلے میں آپ کو حدیثِ نبوی ﷺ کی روشنی میں سحری کی فضیلت بتاتی ہوں آقاﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ سحری کیا کرو کیونکہ اس میں بر کت ہو تی ہے ایک اور حدیث پاک میں ہے بے شک اللہ پاک سحری کرنے والوں پر رحمت فر ما تا ہے اور اللہ پاک کے فرشتے ان بندوں کے لیے رحمت کی دعائیں کر تے ہیں۔

تو آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ سحری ضرور کیا کر یں۔ سحری کے وقت کچھ نہ کچھ لازم کھا یا کر یں اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا کر یں۔ اب میں آپ کو وظیفہ بتاتی ہوں اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ سحری کے وقت یا سحری سے پانچ یا دس منٹ پہلے اس عمل کو اس وظیفے کو کر نا ہے

یعنی رمضان کے پورے مہینے میں سحری سے پہلے اس عمل کو لازم کر نا ہے کر نا آپ نے یہ ہے کہ آپ نے ان کلمات کو پڑھنا ہے یہ کلمات کیا ہیں۔اللہ لا الہ اللہ الحی القیوم قائمو اعلیٰ قلِ نفس بما کسبت ان کلمات کو آپ نے سحری کے وقت پڑھنا ہے۔

Leave a Comment