پچھلے 1 ، 2 ، 3 رمضان یہ 2 منٹ کا عمل کیا آج اللہ نے کروڑوں کا مالک اور تمام مسئلے حل کردیئے

صرف رمضان کے پہلے 3 دن سورۃ کوثرکا یہ وظیفہ کرلیں سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے۔ رمضان کے پہلے تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے.انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آپ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔

آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔یہ سورت قرآن پاک کے 30 پارے میں ہے ۔ اس عمل کو آپ نے ماہ رمضان میں صرف تین دن کرنا ہے آپ نےرمضان کے پہلے تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے۔ تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔

پہلے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔

پہلے اول آخر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو ذہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔

دل میں کوئی بھی شک نہیں لے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بہن کو اجازت ہے ۔ اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اس نے اپنی کتاب میں لکھا اور وہ اپنی ذات کے متعلق لکھتا ہے جو اُس کے پاس عرش پر رکھی ہوئی ہے کہ میرے غضب پر میری رحمت غالب ہے

۔حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمایا تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ کر رکھ لیا: بے شک میری رحمت میرے غضب سے بڑھ گئی ہے۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا فرمایا تو اپنے دست قدرت سے اپنی ذات کے لئے لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment