موٹاپا ختم کرنے کا وظیفہ

یہ وظیفہ کریں انشاءلله آپ کے موٹاپے میں نمایاں کمی آ جائے گی اور اس وظیفہ کو ایک مہینہ کرنے کے بعد انشاءالله آپ کا وزن اتنا ہی ہو جائے گا جتنا آپ چاہتے ہیں قرآن پاک میں ہر مسئلے کا حل ہے اور ہر بیماری کا علاج ہے

قرآن پاک کی سورت الناس جو قرآن پاک کی آخری سورت ہے اس کو ہر روز ١١ مرتبہ پڑھنا ہے یا تو آپ صبح فجر کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا پھر رات میں سونے سے پہلے یعنی عشاء کے بعد اس سورت کو پڑھ سکتے ہیں باوضو ہو کر پڑھنا ہے

سات دن تک یہ عمل کرنا ہے انشاءالله آپ کے موٹاپے میں کمی آ جائے گی زیادہ سے زیادہ یہ وظیفہ ایک مہینہ کرنا پڑے گا