جمعہ مبارک آگیا ہے گناہوں میں لت پت ہوا انسان بھی یہ وظیفہ کر لے گا تو کبھی رزق اور دولت سے محروم نہیں رہے گا۔

اس تحریر میں جمعہ کے حوالے سے ایک ایسا وظیفہ بتایا جارہا ہے کہ میرا بھائی میری بہن میرادوست جو بھی یہ وظیفہ کر لے گا اللہ پا ک اسے کبھی بھی رزق اور دولت سے محروم نہیں رکھیں گے انسان جتنا بھی گناہوں می ڈوبا ہوا ہوگا اللہ سے اپنے گناہوں کی توبہ کر کے اس کے بعد یہ وظیفہ کر لے انشاء اللہ دولت اور رزق ٹوٹ کر اس کے اوپر برس پڑیں گے۔

سب سے پہلے اللہ سے دعا ہے کہ اے رز ق دے والے ہمیں بے حساب رزق سےنواز دے تا کہ آج کے دور میں کسی انسان کے آگے کبھی بھی ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں بے شک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی کو اپنا رب مانتے ہیں

اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اے میرے مالک ہم سب کو رزق اور دولت عطا فرما تا کہ ہم سب کی مشکلات آسان ہوجائیں ۔جس وظیفہ کے بارے میں بتارہے ہیں وہ وظیفہ آپ لوگوں نے کس طرح سے کرنا ہے کہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں اگر جمعہ کے بعد کر لیں گے تو زیادہ فائدہ مند ہوگا

کیونکہ وہ وقت بہت ہی خاص اور برکتوں والا ہوتا ہے جمعہ کے بعد آپ لوگوں نے سب سے پہلے اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی ہے اس کے بعد دس بار شروع میں درود پاک پڑھیں اور پھر دوسو مرتبہ ھُوَاللَطِیفُ الخَبِیرُ پڑھ پڑھ لیجئے۔

پھر آخر میں بیس مرتبہ درود پاک پڑھ لیجئے اور اللہ پاک سے رزق کے لئے دولت کے لئے دعا مانگ لیجئے انشاء اللہ اللہ پاک ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما کر رزق اور دولت سے نواز دیں گے اور کبھی بھی ہمیں رزق جیسی دولت سے رزق جیسی نعمت سے محروم نہیں رکھیں گے ۔میرے جتنے بھی بہن بھائی ہیں دوست ہیں اور پریشان لوگ ہیں

وہ یہ وظیفہ لازمی کر لیجئے حضرت انس ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ جبرائیل ؑ اپنے رب کی جانب سے میرے پاس ابھی ابھی یہ پیغام لے کر آئے تھے

کہ روئے زمین پر جو کوئی مسلمان آپﷺ پر ایک مرتبہ درود پڑھے گا درود بھیجے گا تو میں اس پر دس رحمتیں نازل کر دوں گا اور میرے فرشتے اس کے لئے دس مرتبہ دعائے مغفرت کریں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین۔

Leave a Comment