مجھے یقین نہیں آرہا رات کو یہ تسبیح پڑھ کر سو گئی تھی صبح اٹھ کر دیکھا تکئے کے نیچے پیسے پڑے ہوئے ملے ۔

انسانی فطرت ہے کہ ہر چیز کی کثرت اس کی کشش کو کم کردیتی ہے اور انسان کا جی اس سے بھر جاتا ہے لیکن پیسہ ایسی چیز ہے جس سے انسان کا جی نہیں بھر پاتا اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان دولت کا پجاری بن کر رہ جاتا ہے آپ میں سے بہت سے لوگ اپنی روزمرہ زندگی میں دیکھتے ہوں گے کہ آج کا انسان پیسوں کے پیچھے مرتاچلاجارہا ہے

اس بات کی پرواہ ہی نہیں کرتا کہ وہ پیسہ کہاں سے آرہا ہے کس طریقے سے آرہا ہے بس وہ چاہتا ہے کہ پیسہ آجائے اور میری ساری خواہشات پوری ہوجائیں آج کل پیسہ ضرورت نہیں بلکہ خواہشات کا مجموعہ بن چکا ہے ہمارا پیارا اسلام اس بات پر زور دیتا ہے۔

کہ انسان ہمیشہ یہ بات یاد رکھے کہ جس طریقے سے اس کے پاس پیسہ آرہا ہے دولت آرہی ہے وہ طریقہ جائز ہے یا نہیں کہیں وہ حرام طریقوں سے پیسے تو نہیں کمارہا حرام طریقوں سے دولت تو نہیں سمیٹ رہا اگر ایسا کررہا ہے تو وہ دنیا میں بھی خسارے میں رہے گا اور آخرت میں بھی اس کے لئے بڑا خسارا ہے

وقتی طورپر یہ تو ہوسکتا ہے کہ جو دولت ہم کمارہے ہیں اس سے دنیا کی لذات حاصل کرلیں دنیا کی عیاشیوں میں مگن ہوجائیں دنیا کی آسائیشوں کو حاصل کرلیں لیکن آخرت کی زندگی وہ زندگی ہے کہ جہاں پر دنیا میں کمائی ہوئی ایک ایک چیز کا ایک ایک روپیہ بھی اگر حرام طریقے سے کمایا ہوگا۔

تو اس کا حساب دینا پڑے گا اللہ پاک ہم سب کو حرام کی روزی سے بچنے کی توفیق عطافرمائے اور ہمیں رزق حلال نصیب فرمائے اس تحریر میں جو تسبیح بتائی جارہی ہے یہ بہت ہی پیاری تسبیح ہے بہت ہی کامیاب تسبیح ہے اللہ کے فضل کے ساتھ جو بھی میرا بھائی میری بہن میرا دوست رات کو یہ تسبیح پڑھ کر سوجایا کرے گا پورے یقین کے ساتھ اور بھروسے کے ساتھ پڑھے گا

کہ وہی اللہ میری مشکل کو دورکرنے والا ہے وہی اللہ میرے لئے رزق کے دولت کے وسائل پیدافرمانے والا ہے یقین کیجئے پیسوں کے حوالے سے مال و دولت کے حوالے سے آپ کی پریشانی ختم ہوجائے جب آپ رات کو یہ تسبیح پڑھ کرسوئیں گے تو صبح دولت خود چل کر آپ کے پاس آجائے گی صبح اٹھتے ہی آپ دولت کو اپنے ہاتھوں میں دیکھیں گے۔

یہ عمل آپ لوگ ضرور نوٹ فرمالیجئے اور ذہن نشین کرلیجئے۔اللہ کانام بتایا جائےگا اللہ کا کلام بتایا جائے گا تا کہ سب کی پریشانیاں ختم ہوجائیں۔رات کو سونے سے پہلے تین سو تیرہ مرتبہ لاالہ الا اللہ بحق الوھابُ الحفیظ بسم اللہ الرحمن الرحیم لاالہ الاللہ بحق الوھابُ الحفیظ پڑھ لینا ہے اول و آخر درود پاک لازمی پڑھئیے صبح جب اٹھیں گے تو دولت کی پریشانی ہی ختم ہوجائے گی

پیسوں کا ایسا انتظام ہوجائے گا کہ آپ کے گھر میں ہی آپ کو پیسے مل جائیں گے جو لوگ پورے یقین کے ساتھ یہ عمل کر لیں کے تو اللہ ان کی مشکل کو آسان فرمادے گا اور ان کے لئے غیب سے دولت کا انتظام فرمادے گا ۔اس عمل کو اس تسبیح کو رات کو ضرور پڑھ کر سویا کیجئے آپ کو یقین ہیں آئے گا کہ اللہ پاک نے آپ کی غیبی طریقے سے مدد فرمادی۔

Leave a Comment