کیا عورت 7 دن کے بعد پاک ہوتی ہے

ایام کے پیریڈ یا ایام حیض کیا ان کے سات دن گزرنے کے بعد یا پہلے عورت پاک ہوسکتی ہے۔ بہت ساری عورتوں میں یہ غلط فہمیا ں پائی جاتی ہیں کہ وہ سات دن کے بعد ہی غسل کرتی ہیں۔ وہ یہ سمجھتی ہیں کہ سات دن گزرنے کے بعد ہی پاک ہوں گی اس سے پہلے نہیں ہو سکتیں۔مثال کے طور پر کسی عورت کو چاردن یا پانچ دن بعد آتے ہیں اور وہ غسل نہیں کرتیں ۔

وہ اس غلط فہمی میں ہوتی ہیں کہ وہ سات دن کے بعد ہی غسل کریں گی۔ اس غلط فہمی کو دور کرتے ہیں ۔ سب پہلے یہ معلوم ہو کہ ایام حیض کتنے دن ہوتا ہے۔ ایام حیض کی مدت تین دن اور تین راتیں ہیں۔ یعنی بہتر گھنٹے ہیں۔ علماء کہتے ہیں کہ ایام کے بہتر گھنٹے گزرنے سے پہلے خںون آنا بند ہوجائے تو وہ حیض نہیں ہے بلکہ وہ استہضاء ہے۔

اس حالت میں آپ نماز اور روزہ بھی رکھ سکتی ہیں۔ اور آپ نمازیں چھوڑ دیتی ہیں ۔ کیونکہ اگر بہتر دنوں سے پہلے خون آنا بند ہوجائے تو اس کو استہضاء کہتے ہیں۔ اور ان قضاء نمازوں کوپڑھنا آپ پر لازم ہے۔ ایام حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت دس دن اور دس راتوں پر ہے۔ اگر آپ کو ان دس دن اور دس راتوں تک خون آتا ہے تو یہ حیض ہے۔

اگر اس سے ایک دن بھی اوپر ہو جائےتو وہ حیض نہیں بلکہ استہضاء ہو گا۔ اور گیاروے دن سے آپ نماز لاگو ہو جائے گی۔ آپ پر نماز بھی لازم ہوگی اور روزہ بھی لازم ہوگا۔ اور باقی عبادت بھی کرسکتی ہیں۔ عورتوں کے لیے جن کو ہر ماہ جو تاریخ آتی ہے مثلاً کسی کو پانچ، سات ، آٹھ اور نو دن آتے ہیں ۔ وہ ان ایام کو یا د رکھیں۔ مثال کے طور پر اس ماہ آپ کو پانچ دن پیریڈ آتے ہیں اور پانچ دن گزر گئے ہیں اور پیریڈ ابھی بھی آرہے ہیں۔

مثال کے طور پر پانچویں دن یا آٹھویں دن بھی بلیڈنگ ہورہی ہے۔ تو یہ تمام کے تما م حیض ہیں۔ لیکن دس دن تک بلیڈنگ ہورہی ہے تویہ حیض ہے اگر گیاروے دن خنون آنا بند ہو جاتا ہے تو یہ استہضاء ہے۔ اگر پانچویں دن خنون آنا بند ہو جاتا ہے اور پانچویں دن سے گیاروے دن تک کا جو پیریڈ ہوگا ۔ وہ استہضاء ہوگا۔

اور ان دنوں میں آپ نماز اور روزہ بھی رکھ سکتی ہیں۔ اسی طرح اگلےماہ دس دن تک خنون آیا اور پچھلے ماہ پانچ دن خون آیا ۔ تو اگلے ماہ دس دن تک کا جو پیریڈ ہو گا وہ حیض کے دن ہوں گے۔ اور گیاروے دن لگ گیا ہے اور بلیڈنگ جاری ہے۔

تو پھر دس دن کو نہیں گننا لیکن پچھلے ماہ پانچ دن آئے تھے انھی کو کاؤنٹ کرے گی۔ اگلے کے چھ دن کو استہضا ء میں شما ر کرے گی۔اور ان دنوں کے نمازیں بھی قضاء کرے گی۔ اور روزہ بھی رکھے گی۔

Leave a Comment