دودھ اور شہد سے نامردی کا خاتمہ

اسلام میں دوری کی وجہ سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو غلط ماحول ، غلط سوچ ، غلط خیالات ، موبائل کا غلط استعمال اورانٹرنیٹ کا غلط استعمال کرکے اپنے نفس کو کنٹرول نہ کرنے کی وجہ سے نامرد ہو جاتے ہیں۔ ان کو مردانہ کمزوری لاحق ہوجاتی ہے۔ اس وجہ سے وہ بہت زیادہ پریشان ہیں اور پریشانی کی وجہ سے مختلف حکیموں کے پاس علاج کےلیے جاتے ہیں۔ اور ان کو کوئی خاص فرق بھی نہیں پڑ رہا۔

جب اس طرح کے جعلی حکیموں کےپاس چلے جاتے ہیں۔ تو یہ جعلی حکیم اس کے بہت زیادہ پیسے بھی مانگتے ہیں۔ اور پیسے بھی بہت خرچ کرتے ہیں اور کوئی فائدہ بھی حاصل نہیں ہوتا۔ اُلٹا اپنا نقصان ہی ہوتا ہے۔ جعلی حکیموں کی نشانی بھی یہی ہوتی ہے کہ وہ بہت زیادہ پیسے مانگتے ہیں اور علاج کو بہت عرصہ کرنا پڑ تاہے۔ لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ مردانہ کمزوری کو طاقت ور میڈیسن سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔

اگر آپ ایسا کریں گے تو بعد سوائے پچھتاوے کے کچھ نہیں ملے گا۔ مردانہ کمزوری کی علامات یہ ہیں۔ کہ اگر شادی شدہ ہوتو کثرت جماع، اگر غیر شادی شدہ ہو تو مشت زنی یا جسم میں گرمی ہوجانا، یا جسم میں خشکی ہو جانا ، سستی ،کاہلی اور دل کانہ لگنا اور منی کا پتلا ہوجانا اورکمر درد اور سر درد اور احتلام کا زیادہ ہو جانا ہوتا ہے۔

اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے کھانے سے پہلے دو گلاس پانی کے پینے ہیں۔ اور کھانا کھانے کے دوران پانی کا استعمال نہ کریں۔آدھاکلو دودھ کااستعمال کریں اور ہوسکے تو اونٹنی کادودھ استعمال کریں۔ یہ بہت زیادہ طاقت ور ہوتا ہے۔ اگر دودھ نہیں ہو تو روز کا ایک دودھ گلاس استعمال کریں۔ دودھ کے پینے سے آپ کی مردانہ کمزوری ختم ہوجائے گی۔ دودھ پینے سے بدن سے خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے۔

چہرہ کو سرخ کر تا ہے۔حضرت عائشہ ؓسے پوچھا گیا کہ آپﷺ کو سب سے زیادہ کیا چیز پسند لگتی تھی۔ تو حضرت عائشہ ؓنے فرمایا کہ آپ ﷺ کو شہد بہت زیادہ اچھا لگتا تھا۔ حضرت عائشہ ؓ نے آپﷺ سے پو چھا :آپ کو شہد کیوں پسند ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایاکہ شہد میں شفاء ہے۔ اس کو نہار منہ چاٹنے سےبلغم دور ہوتی ہے۔ معدہ صاف ہوتا ہے ۔ دماغ کو قوت بخشتا ہے۔ مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔ قوتِ باہ میں اضافہ کرتا ہے۔

مثانہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔ گردے کی پتھر ی کو ختم کر تا ہے۔ فالج والوں کے لیے بہت زیادہ مفید ہے۔ آدھا کلو دودھ میں شہد کو مکس کر لیں۔ دونوں چیزیں ایسی ہیں جن کو روزانہ استعمال کریں گے ۔ آپ کی مردانہ کمزوری ختم ہوجائے گی۔

Leave a Comment