ڈاکٹر کو لاکھ روپے بھی دوگے پھر نہیں بتائے گا ادرک کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھ کر سوجاؤ

آج ہم ادرک کھانے کے فوائد کیساتھ اس کو سراہنے کے نیچے رکھنے کے فوائد بھی بتائیں گے ۔ ادرک وہ مبارک غذا ہے جس کا تذکرہ قرآن شریف میں بھی آیا ۔ قرآن پاک میں اسے زنجبیل کہہ کر پکارا گیا ہے ۔وہاں انہیں ایسا مشروب پلایا جائیگا جس میں ادرک بھی ملا ہوا ہوگا۔ ادرک ایک ایسی سبزی ہے جسے مختلف سبزیوں دالوں میں ڈالا جاتا ہے ۔

اس میں وٹامن سی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے ۔حکیم جالی نوس نے اسے فالج میں بہترین بتایا ہے ۔ ادرک نہ صرف ذائقے کیلئے بلکہ دوا کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے ۔ آپ کو اس کے کھانے کے چند فوائد بتاتے ہیں پھر آپ کو سراہنے کے نیچے رکھنےکا فائدہ بتائیں گے۔دیسی ادویات کی تیاری میں ادرک کو بہت اہمیت دی جاتی ہے ۔

اس سے نظام انہضام اور تنفس کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے سے پہلے ادرک کی تاثیر گرم اگر یہ کھانے سے پہلے کھایا جائے تو اس سے نظام انہضام مضبوط ہوتا ہے ۔ اگر آپ کو زکام کھانسی ،سینے کی جکڑن یا سردرد کا مسئلہ ہے تو ادرک کو شہد کے ساتھ یا چائے کے قہوہ میں اچھی طرح اُبال کر استعمال کریں سفر کے دوران اگر آپ کسی سفر پر روانہ ہورہے ہیں۔

آپ کو ڈر ہے کہ آپ کو راستے میں پیٹ خراب ہونے کے مسائل سے دوچار ہونا پڑ سکتا ہے ۔ تو ادرک کاٹ کر منہ میں رکھ لیں آپ کا پیٹ بلکل ٹھیک رہے گا اور سفر بھی خوشگوار رہے گا۔ اگر آپ کو جوڑوں میں دردکی تکلیف ہے تو آپ کو چاہیے کہ خشک ادرک کا استعمال کریں ۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس میں سوزش ختم کرنی والی خاصیت کیوجہ سے بھی اہم ہے ۔ بلغم جاری کرتی ہے ، جگر کو تقویت دیتی ہے ،معدے اور انتریوں کے جملہ امراض میں فائدہ مند ہے ،دماغی امراض میں مفید ہ ، ادرک بھوک لگاتی ہے ،ادرک گردوں اور مثانے میں طاقت پیدا کرتی ہے یرقان اور بواسیر کیلئے اسکا استعمال مفید ہے ،کینسر کے بڑھنے کی رفتا ر کو کم کرتی ہے کمر کے نچلے حصے میں درد ہو تو اس سے آفاقہ ہوجاتا ہے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ادرک کو سراہنے کے نیچے رکھ کر سونے سے سینے کی جلن ختم ہوتی ہے ۔ سانس کی جو بیماریاں ختم کرتی ہے ۔ اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے محفوظ رکھتی ہے ۔ادرک کو سراہنے کے نیچے رکھ کر سونے سے آپ کو بہت پرسکون نیند آئیگی ۔

Leave a Comment