اپنے نام کے اعداد کے مطابق اللہ کے یہ نام اس طرح پڑھیں پہاڑ جتنی مشکل حاجت بھی منٹوں میں پوری ہوگی۔جو بھی دعامانگو گے عمل ختم ہونے سے پہلے ملے گا۔

اگر آپ کی کوئی جائز قسم کی بہت بڑی خواہش بہت بڑی ضرورت بہت بڑا کام نہیں ہورہا اس میں رکاوٹیں ہی رکاوٹیں ہوتی ہیں جب بھی اس کام کو شروع کرتے ہیں کوئی ناں کوئی رکاوٹ ہو کر کوئی ناکوئی رکاوٹ بن کر وہ کام ختم ہوجاتا ہے کبھی بھی خواہش آپ کی پوری نہیں ہوتی بہت پریشان ہیں آپ اس کے لئے بڑی کوششیں کیں بڑے جتن کئے بڑے وظائف کئے بہت طریقے استعمال کئے

لیکن کامیابی نہیں ہوتی خواہش پوری نہیں ہوتی جائز خواہش ہونی چاہئے اس کے لئے ایک مبارک وظیفہ ہے مبارک عمل ہے وہ وظیفہ آپ نے اپنے نام کے اعداد یعنی آپ کے نام کے جتنے لفظ ہیں مثال کے طور پر آپ کا نام محمد ابراہیم ہے اب اس کے آپ نے لفظ نکال لینے ہیں

تو اس کا عدد 11 ہے آپ نے یہ وظیفہ گیارہ دن کرنا ہے اور گیارہ مرتبہ ہی آپ نے پڑھنا ہے یااللہ یارحمٰن ُ یارحیمُ یاحیُّ یاقیّوم اور گیارہ ہی دن پڑھنا ہے اور اس کے اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی ضرور پڑھنا ہے اور اس سکے بعد آپ نے دعاکرنی ہے جس مقصد کے لئے بھی کررہے ہیں یہ دعا کرنی ہے یا اللہ میری یہ خواہش میرا یہ مقصد اپنی رحمت سے تو ہی پورافرمادے۔یہ وظیفہ مرد حضرات بھی کرسکتے ہیں اور خواتین بھی کرسکتی ہیں ۔

اسی ترتیب سے کریں لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے کہ ایک وقت مقرر کر کے کریں اور باوضو آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے بغیر وضو کے نہیں کرنا اگرچہ یہ الفاظ پڑھنے کی اجازت ہے لیکن وضو کے ساتھ طاقت بڑھ جاتی ہے ۔

بس اس میں یہی خیال رکھنا ہے کہ ایک وقت مقررہ کے مطابق کریں وہ دن ہو یا رات ہو لیکن طے شدہ اور متعین وقت ہو آج اگر آپ نے فجر کی نماز کے بعد کیا ہے تو پھر کل بھی اسی وقت پر کریں جتنے دن کا وظیفہ ہے نام کے حروف کے مطابق بنتا ہے اتنے دن ایک ہی وقت متعین شدہ پر کریں اگر عصر کے بعد کیا ہے تو پھر روزانہ عصر کے بعد کریں اگر رات کو عشاء کے بعد آپ نے کیا ہے تو پھر روزانہ اسی وقت پر ہی کریں

پہلے آپ اس بات کا چھی طرح اندازہ لگالیں کہ اس وقت میں میرے لئے کوئی رکاوٹ تو نہیں ہوگی کوئی پریشانی تو نہیں ہوگی وہی وقت مقرر کرلیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو سو فیصد کامیابی ہوگی۔اللہ رب العزت جن کی بھی یہ رکاوٹیں خواہشیں پوری نہیں ہورہی یہ مبارک وظیفہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Leave a Comment