سورۃ الواقعہ کی فضیلت

سورۃ الواقعہ کی فضیلت اگر آپ کے گھر میں پریشانی ہے۔ رزق کی کمی ہےدولت کی کمی ہے یا نوکری نہیں ہے۔ تو یہ وظیفہ کریں۔

یہ برکت کے لیے موثر وظیفہ ہے ۔ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ کی تلاوت کرنی ہے ترجمعے کے ساتھ یا بغیر ترجمعے کے جیسے آُپ چاہیں۔

آپ زور سے بھی تلاوت کر سکتے ہیں۔

اور دل میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن ہر روز نئی جگہ پر بیٹھ کر تلاوت کرنی ہے ۔ سننے میں آتا ہے۔ کہ کوئی بھی وظیفہ چالیس دن تک ایک ہی جگہ پر بیٹھ کر کیا جائے تو جنات کے آنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔

تو یہ عمل جگہ بدل بدل کر کرنا ہے۔ اگر مغرب کی نماز کے بعد یاد نہیں رہا تو عشاء کے بعد بھی کر سکتے ہیں یا سونے سے پہلے بھی کر سکتے ہیں۔

اس عمل سے رزق میں برکت ہو گی دولت آئے گی۔ گھر میں کبھی فاقہ نہیں پڑے گا۔ اس کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں۔