اپنے شوہر کو اپنا مرید بنائیے!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آج کی اس تحریر میں بہت ہی زبر دست وظیفہ بتایاجائے گا اگر کسی عورت کا خاوند کسی دوسری عورت سے ناجائز تعلق رکھتا ہے یا حرام کی کمائی گھر میں لاتا ہے تو اسے باز رکھنے کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبر دست ہے۔

وہ ناجائز تعلقات بھی چھوڑ دے گا اور حرام کی کمائی اگر گھر میں لاتا ہے تو وہ بھی چھوڑ دے گا تو آپ نے یہ وظیفہ مکمل یقین اور اعتماد کے ساتھ کرنا ہے۔

گیارہ دن تک اس وظیفہ کو کرنا ہے اور کسی بھی کھانے کی چیز پر یہ دعا پڑھ لینی ہے اور اس دعا کو ایک سو اکتالیس مرتبہ کھانے کی چیز پردم کر کے اپنے شوہر کو کھلانی ہےاور وہ آیت یہ ہے قُل لاَّ يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ فَاتَّقُواْ اللَّهَ يَا أُوْلِي الأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ۔

یہ سورہ مائدہ کی آیت نمبر 100 ہے 141 مرتبہ پڑھ کر کھانے کی چیز پر دم کر کے اپنے میاں کو کھلائیےاور اس عمل کو 7دن تک کرتے رہئے۔

اگر اس کے کسی دوسری عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات ہوں گے تو وہ ان تمام تعلقات سے دست بردار ہوجائے گا او ر توبہ تائب ہوجائے گا اور ان سے برائت کا اعلان کر دے گا۔

اور اسی طرح اگر وہ حرام کی کمائی گھر لاتا ہے تو وہ اس حرام کی کمائی کو بھی چھوڑ دے گا اور حلال طریقوں سے روزی کمانے کی کوشش شروع کرے گا اور انشاء اللہ اللہ اس کی مدد کرے گا۔

شکریہ۔