ایسا بہترین کہوہ

ایسا بہترین کہوہ جس سے آپ کی طبیعت بالکل ٹھیک رہے گی ۔آپ سردیوں میں کھانسی گلہ خراب اور زکام سے محفوظ رہیں گے ۔اور اگر آپ کو کھانسی گلے میں خراش کی شکایت ہے تو وہ اس سے بالکل ٹھیک ہو جائے گی ۔

اس کہوے کو بنانے کے لئے آپ نے تین گلاس پانی لینا ہے اس کے بعد پانی کو ابالنا ہے پھر اس میں ایک چمچ کشمش آدھا چمچ سونف دو ٹکڑے لیسن کے ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک کا دو عدد بڑی الائچی۔دار چینی کے تین ٹکڑے اور چائے کی پتی ایک چھوٹا چمچ ۔یہ سب چیزیں پانی میں ڈال کر اپ نے پکانی ہیں۔

اس سب کو اپنے اتنا پکانا ہے کہ یہ تین کپ کے بجائے دو کپ رہ جائے ۔بڑے اس کو دو سے تین دن تک روزانہ استعمال کر سکتے ہیں چھوٹے بچے روز کا آدھا کپ یا ایک بار استعمال کریں ۔۔

اس کو استعمال کرنے سے انشاءاللہ آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کریں گے اور جتنے بھی آپ کے ساتھ مسائل ہوں گے بیماریاں ہوگی وہ دور ہو جائیں گی ۔اس سے نزلہ زکام کھانسی بلغم خراش سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ۔