‎اقوال زریں

مرد کی دو آنکھیں ہوتی ہیں اور عورت کے جسم کا ہر مسام اس کی آنکھوں ہوتا ہےاسے کسی زاویے کسی الگ رنگ سے دیکھو اسے فوراً محسوس ہو جاتا ہے کہ کوئی مرد اسے دیکھ رہا ہے بلکہ وہ اس کی اچھی بری نیت تک سونگ لیتی ہے ۔

اسے تبدیلیاں فورا محسوس ہو سکتی ہے ۔پیار اعتبار میں کبھی گندی نام انا سونا بن جاؤ گے ۔دیے اور دل میں ایک قدر مشترک ہے مجھ بھی جائے

تو دیر تک دھواں دیتے ہیں ۔عورت کی سب سے قیمتی چیز اس کا چاہے جانے کا احساس یا خواہش ہے وہ سب کچھ حصہ لینے کا جگر رکھتی ہے مگر کوئی اس کی محبتیں وفا کو نظر انداز کر دے یہ اس کی برداشت سے باہر ہو جاتا ہے ۔

درد دل کا ہو دماکہ یا گھر کا حلقہ سابق کھل جائے تو دوسری جانب سے کچھ نہ کچھ دکھائی دیتا ہے ۔سمندر سب کے لئے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔