تندرستی کا وظیفہ ، صحت مند ہونے کا مجرب وظیفہ

آج کے دور میں بیماری عام سی بات ہو گئی ہے ہر دوسرا بندہ کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہوتا ہے اگر کوئی شخص ونٹلیٹر پر بھی ہو۔

تو آپ اس پر یہ وظیفہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ اللہ پاک کے کرم سے وہ شخص چند دنوں میں تنددرست ہو جائے گا۔یہ بہت زبردست مجرب وظیفہ ہے کسی مریض کو سخت سے سخت بیماری سے نکالنے کا حیرت انگیز وظیفہ ہے۔

وظیفہ یہ ہے کہ آپ جب بھی مریض کے پاس جائے تو آپ نے آیت الکرسی کے اندر جب جملہ آئے لا تاخذو سنۃ ولا نوم اس جملے کو آپ نے 25 مرتبہ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ نے آیت الکرسی کو مکمل کر لینا ہے آپ اس کو پڑھتے جائے جب تک آپ وہاں موجود ہے۔اس کو پڑھ کر مریض پر دم کرتے رہے اس عمل سے مریض جلد تندرست ہو جائے گا اللہ کے کرم سے۔