1 ایسی بہترین دعا جو اللہ کو بہت پسند ہے اور جو بھی ایک بار اس کو پتا ہے لائیو سے بہت راضی ہوجاتا ہے اور اللہ اس کو بہت کچھ عطا کرتا ہے

اور بہت اجر بھی دیتا ہے ۔حدیث کی کتابوں میں ایک دعا آتی ہے جو یہ دعا پڑھتا ہے وہ اپنے رب کے ہاتھ بندوں میں شامل ہو جاتا ہے ۔

اس دعا کو پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس بندے کی پچھلی زندگی کے تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔

وہ فائدہ یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اس بندے کا ہاتھ تھام کر جنت میں لے کر جاؤں گا ۔

تیسرا فائدہ یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالی اس بندے پر اپنی رحمت اور انعامات کی برسات کر دیں گے ۔اس دعا کو اپنی روٹین میں شامل کر لے اس کو باقاعدگیاور پابندی کے ساتھ پڑھیں ۔

آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اس دعا کو پڑھنے سے آپ کے کون کون سے مسائل حل ہو جائیں گے ۔وہ بہترین دوا ہے رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد نبیا اس دعا کا ترجمہ ہے اللہ میں تجھے رب مان کے راضی ہو۔

اے اللہ میں تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سچا نبی مانتا ہوں اور اس پر راضی ہوں ۔اور آپ کے بھیجے ہوئے اس پیارے دیناسلام کو سچا مان کے راضی ہو اللہ اکبر کتنا پیارا ترجمہ اور یہ کتنی بہترین دعا ہے۔

اس دعا کو یار سے روزانہ ایک بار ضرور پڑھ لیجئے ۔انشاء اللہ تبارک و تعالی یہ دعا آپ کو زندگی اور آخرت میں کامیابیاں عطا کرے گی ۔