شہ آور چیزوں کا استعمال چھڑانے کے لیے

جو شخص شراب افیون یا کسی بھی قسم کا نشہ یا جوا وغیرہ جیسی حرام حرکتوں میں مبتلا ہو تو اس کو چھڑانے کے لیے تین روزے رکھ کر روزانہ سات سات ہزار مرتبہ پڑھےاور پانی پر دم کرکے پلائیں یا کاغذ پر زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر صبح و شام پلائیں

ایک صبح ایک شام اور اگر اس عمل کوئی اپنی اصلاح کے لیے کرے مذکورہ بالا طریقے سے تو اور زیادہ مفید ہے لکھ کر گھول کر پلانے کا راقم الحروف نے تجربہ کیا ہے بہت مفید ثابت ہوا ہے

لہٰذا آپ بھی کریں فائدہ پہنچائے اور فائدہ اٹھائے ان شاء اللّٰہ بہت فائدہ ہوگاآیت مبارکہ یہ ہے یومَ لا یُخزِی اللہُ النَّبِیَّ وَالَّذِینَ آمَنُوا مَعَہ نُورُھُم یَسعیٰ بَینَ اَیدِھِمْ وَ بِاَیمَانِھِم یَقُولُونَ رَبَّنَا اَتمِم لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرلَنَا انَّکَ علٰی کلِّ شَیئِِ قَدِیر