امام غزالی فرماتے ہیں کہ ان وظائف کے کرنے سے انسان کو بہت کچھ ملتا ہے
ہفتہ :کے دن لا االہ الا اللّه سو بار پڑھنے سے سارے غم دور ہو جاتے ہیں ۔
اتوار :امام غزالی فرماتے ہیں کے اتوار کے دن یاحیی یا قیوم ہزار بار پڑھنے سے روزی غیب سے پہنچتی ہے
سوموار :۔: کے دن بھی یاحیی یا قیوم پڑھنے سے روزی میں اضافہ ہوتا ہے ۔
منگل :کے دن ﷺ ہزار بار پڑھنے سے ہر بلا ٹل جاتی ہے ۔
بدھ :کے دن استغفار ہزار بار پڑھنے سے قبر کے عذاب سے محفوظ رہیں گے
جمعرات :کے دن لا االہ الا اللّه الملک لحق لمبین جو پڑھے گا ایمان سے مالامال ہو جائے گا
جمعہ: کے دن جو شخص اللّه ھو پڑھے اس کی تنگی دور ہو جائے گی