دو چیزیں جو انسان کو کامیاب ہونے سے روکتی ہیں

دو چیزیں جو انسان کو کامیاب ہونے سے روکتی ہیں ؟لازمی جانیے۔انسان اپنی کامیابی اور ناکامی کا ذمہ دار خود ہوتا ہے ۔دو چیزیں جو انسان کو کامیاب ہونے سے روکتی ہیں وہایک چیز ہے ایک ناکام ہونے کا خوف جب انسان سوچتا ہے کہ اس کے کچھ کرنے سے وہ ناکام نہ ہو جائے اور دوسری چیز ہے سستی ۔

جب انسان کو سستی گھیر لیتی ہے تو وہ کہیں کا نہیں رہتا ۔کچھ لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی بس وہ یہ دیکھتے ہیں

کہ ہم ان لوگوں کے لیے کس حد تک مفید ثابت ہو سکتے ہیں ۔زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو اپنے غرور کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر چلنا سیکھو عاجزی اور انکساری سے زندگی گزار ہوں اسی میں بہتری ہے ۔

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت کو بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی بدل دیتا ہے ۔جن کو صرف اپنے رب سے مانگنے کی عادت ہوتی ہے وہ کبھی ہاتھ نہیں رہتے ۔

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں یہ قدرت کی عطا ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنا کے رکھنا یہ ہمارا انتخاب ہے ۔اگر آپ دنیا میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے اندر ناکامی کے استقبال کرنے کا حوصلہ پیدا کریں اور ناکامی کے خوف کو ختم کریں ۔