پسند کی شادی کے لیے طاقتور وظیفہ

پسند کی شادی کے لیے طاقتور وظیفہ خواب کے اندر اپنی شادی ہوتے دیکھنے کا کیا مطلب ہے۔

خواب کے اندر عورت کی شادی ہوتے دیکھنا موت کی علامت ہے قضائے الہیٰ سے فوت ہو جانے کی علامت ہے۔

خواب کے اندر جس کی شادی ہوتے دیکھیں اگر دلہن دلہا گھر نہ لائے تو اس کی موت کی طرف اشارہ ہے ۔

اگر دیکھیں کہ دلہا دلہن کو گھر لے آیا ہے تو امیر یا مالدار ہونے کی طرف اشارہ ہے عیش و عشرت پانے کی علامت ہے