کچھ ایسے کلمات جن سے آپ کی زندگیاں بدل جائیں گی

کچھ ایسے کلمات جن سے آپ کی زندگیاں بدل جائیں گی ۔بیماریاں فکر و فاقہ تنگدستی سب دعا کی طرح اڑ جائیں گے ۔ایک شخص کے حالات اسی عمل سے کچھ ہی دن میں بدل گئے ۔

یہ عمل آپ کی زندگی میں خوشیاں بکھیر دے گا ۔انشااللہ گھر میں ہر طرف خوشیوں سے رونقیں پھیل جائیں گے ۔غموں اور پریشانیوں والے حالات کے بادل چھٹ جائیں گے ۔انشاءاللہ ایک دن خوشیوں کا سورج ایسے طلوع ہوگا کہ وہ کبھی غروب نہیں ہوگا ۔اس آسان عمل میں آپ نے صرف اتنا کرنا ہے

کہ آپ نے روز ایک درود شریف کی تسبیح پڑھنی ہے اس کے ساتھ آپ نے استغفار کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔نماز باقاعدگی سے پڑھنی ہے ۔ہر نماز کے بعد اللہ سےعاجزی اور انکساری کے ساتھ دعا مانگنی ہے ۔

اللہ پر یقین رکھنا ہے اور اللہ سے اچھا گمان رکھنا ہے ۔اپنے ایمان کو مضبوط کر لینا ہے اور ہر حالات میں خدا کی رضا میں راضی رہنا ہے ۔

کیونکہ اسی میں کامیابی ہے اور اسی میں دل کا سکون ہے ۔اللہ کی رضا میں راضی رہنا ہیں دنیا اور آخرت کی کامیابی کا راز ہے ۔